مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24683
باب: کسی شخص کا بیٹے کی باندی سے خدمت لینا
في الرجل يأخذ جارية ابنه
حدیث نمبر: 24683
٢٤٦٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاوية (بن) (١) هشام عن (٢) (سفيان) (٣) عن أبي حمزة عن إبراهيم قال: الوالد في (حل) (٤) من مال ولده إلا الفرج.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ والد کے لئے اپنی اولاد کا مال حلال ہے سوائے شرم گاہ کے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: زيادة (أبي).
(٣) في [ز]: (سعيد).
(٤) في [ز]: (جل).