مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24624
باب: کوئی شخص کچھ سالوں کے لئے اپنا گھر کرایہ پر دے دے
الرجل (يؤجر) داره (سنين)
حدیث نمبر: 24624
٢٤٦٢٤ - وقال مكحول: تمضي العارية و (تبطل) (١) الإجارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ عاریت کو پورا کیا جائے گا اور اجارہ باطل ہوجائے گا ۔
حواشی
(١) في [ط]: (يبطل).