مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24623

باب: کوئی شخص کچھ سالوں کے لئے اپنا گھر کرایہ پر دے دے

الرجل (يؤجر) داره (سنين)

حدیث نمبر: 24623
٢٤٦٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد عن حماد بن سلمة عن حميد عن الحكم (في الرجل) (١) (يؤجر) (٢) داره عشر سنين فيموت قبل ذلك، قال: تنتقض الإجارة: و (تبطل) (٣) العارية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے اپنا گھر دس سالوں کے لئے اجرت پر دیا پھر اس سے قبل ہی وہ فوت ہوگیا تو اجارہ ختم ہوجائے گا اور عاریت باطل ہوجائے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ز، جـ]: (يؤاجر).
(٣) في [ط]: (يبطل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24623
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23563»