مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يبيع الطعام بنقد ثم (يستقيله) باب: کوئی شخص نقد گندم کی بیع کرکے پھر اُس سے اقالہ طلب کرے
حدیث نمبر: 24613
٢٤٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد (بن) (١) عبد الوارث عن هشام الدستوائي عن حماد قال: لو بعت رجلا طعاما (بالحال) (٢)، فنقله إلى بيته ثم أقلته منه وقبضته في بيته، فإن شئت (بعته) (٣) منه بنسيئة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد نے فرمایا : اگر میں کسی کو نقد گندم فروخت کروں پھر وہ اس کو گھر لے جائے پھر میں اس سے اقالہ کروں اور اس کے گھر پر ہی اس پر قبضہ کرلوں ، تو اگر میں چاہوں تو اس کو ادھار میں فروخت کرسکتا ہوں ؟ حضرت قتادہ نے فرمایا : جب تک اس کو اپنے گھر منتقل نہ کرلو اس وقت تک اسے مت خریدو۔
حواشی
(١) في [ح، هـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (بالحلال).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (بعت).