حدیث نمبر: 24605
٢٤٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا مالك بن مغول عن أبي حمزة عن الحسن قال: التاجر الأمين الصادق مع الصديقين والشهداء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ سچے اور امانت دار تاجر کا حشر صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو فرمایا : حسن نے صحیح کہا ہے کیا یہ جہاد نہیں ہے ؟