مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24591
باب: کوئی شخص کپڑوں کی گٹھڑی فروخت کرے
في الرجل يشتري البز جماعة
حدیث نمبر: 24591
٢٤٥٩١ - قال: سفيان غيره، (يقول: يرده بقيمته من جميع الثمن؛ قال سفيان) (١): وهو أحب إلي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ ان کے علاوہ ایک اور صاحب فرماتے ہیں کہ وہ پوری قیمت کے حساب سے جتنی قیمت اس کپڑے کی بنتی ہے اس کے بدلہ میں اسے واپس کرے گا۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ یہ میرے نزدیک پسندیدہ ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين القوسين من [أ، هـ، ط].