مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24590

باب: کوئی شخص کپڑوں کی گٹھڑی فروخت کرے

في الرجل يشتري البز جماعة

حدیث نمبر: 24590
٢٤٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه قال: (أخبرنا) (١) سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يبتاع الثوب جماعة، (٢) كل ثوب بعشرة دراهم] (٣) وبعضه خير من بعض، فيكون (في) (٤) بعضه (خرق) (٥) قال: (يرده) (٦) (بعشرة) (٧).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا، جس نے کچھ کپڑے یہ کہہ کر خریدے کہ ہر کپڑا دس درہم کا ہے، اور ان کپڑوں میں بعض کپڑے بعض سے اعلیٰ ہوں، اور بعض کپڑوں میں پھٹن ہو تو کیا حکم ہے ؟ وہ کپڑا دس درہم کے بدلہ میں واپس کرے گا۔

حواشی
(١) في [ز]: (حدثنا).
(٢) في [جـ]: زيادة (قال).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].
(٤) في [أ، ح، ط]: (من).
(٥) في [أ، ح، ز، ط]: (خرقا).
(٦) في [أ، هـ]: (يرد).
(٧) في [ط، هـ]: (بعشر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24590
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23533»