مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24584
باب: مریض وارث کو دین سے بری کر دے
في المريض يبرئ الوارث من الدين
حدیث نمبر: 24584
٢٤٥٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن إبراهيم في المريض قال: إذا (أبرأ) (١) الوارثَ من الدين برئ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم مریض کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب وہ وارث کو دین سے بَری کر دے تو وارث بری ہوجائے گا۔
حواشی
(١) في [ح]: (ابراه)، وفي [أ، ح، ط، ز]: (ابرى).