مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجلين يشتركان في المال ولا يخلطانه باب: دو شخص کسی مال میں شریک ہوں لیکن لیکن اس حال کو مخلوط نہ کریں
حدیث نمبر: 24582
٢٤٥٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه (قال) (١): قال سفيان: لا تكون شركة بينهما حتى يخلطا أموالهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ دو بندوں کے درمیان جب تک ان کے مال آپس میں نہ ملیں وہ شرکت نہ ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].