مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في رجل استعار دابة فأكراها، لمن (الكري) باب: کوئی شخص جانور ادھار لے کر کرایہ پر دے دے تو کرایہ کس کا ہو گا؟
حدیث نمبر: 24579
٢٤٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) قال: (أخبرنا) (٢) سفيان عن جابر قال: سألت الحكم والشعبي عن رجل استعار دابة فأكراها بدرهم، قال الحكم: الدرهم له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت حکم اور حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا جس نے جانور ادھار لے کر کرایہ پردے دیا تو کرایہ کس کا ہوگا ؟ حضرت حکم نے فرمایا : کرایہ اسی کا ہوگا ، حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا : کرایہ جانور والے کا ہوگا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (حدثنا).