مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24576
باب: کوئی شخص کشتی کرایہ پر لے وہ ڈوب جائے
(في) الرجل يستأجر السفينة فتغرق
حدیث نمبر: 24576
٢٤٥٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) قال: حدثنا سفيان (٢) ⦗٥٤٣⦘ ابن شبرمة وابن أبي ليلى في سفينة (تؤجر) (٣) في البحر فتنكسر وفيها متاع، قال ابن شبرمة: لا يضمن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان، حضرت ابن شبرمہ اور حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ کشتی سمندر کے لئے اجرت پر لی جائے پھر وہ ڈوب جائے (ٹوٹ جائے) اور اس میں سامان ہو ، حضرت ابن شبرمہ نے فرمایا : وہ ضامن نہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [ط]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: زيادة (جابر قال: سألت).
(٣) في [ز، جـ]: (تواجر)، وفي [ح]: (يوجر).