مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24575
باب: جو حضرات گواہ کے ساتھ قسم لیتے ہیں
من كان يستحلف الرجل مع (بينته)
حدیث نمبر: 24575
٢٤٥٧٥ - وقال عبد اللَّه بن (عتبة) (١): لا أعطيك حقا لا تحلف عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے فرمایا : جس حق پر تو قسم نہیں اٹھائے گا میں وہ حق تجھے نہیں دوں گا۔
حواشی
(١) في [أ]: (عقبة).