مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
شاهد الزور ما يصنع به؟ باب: جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے؟
حدیث نمبر: 24555
٢٤٥٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: شاهد الزور يعزر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جھوٹے گواہ کی تعزیر کی جائے گی۔