مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24556
باب: جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے؟
شاهد الزور ما يصنع به؟
حدیث نمبر: 24556
٢٤٥٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يونس عن الحسن قال: شاهد الزور يضرب شيئا ويعرف الناس ويقال: إن هذا (يشهد) (١) بزور.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جھوٹے گواہ کو کچھ مارا جائے گا، اور لوگوں میں اس کو مشہور کیا جائے گا، اور اعلان کیا جائے گا کہ یہ جھوٹاگواہ ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (شهد).