مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24551
باب: جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے؟
شاهد الزور ما يصنع به؟
حدیث نمبر: 24551
٢٤٥٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي الحصين قال: كان شريح يبعث بشاهد الزور إلى مسجد قومه أو إلى سوقه (١): إنا قد (زيفنا) (٢) شهادة هذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ جھوٹے گواہ کو اس کی قوم کی مسجد یا اس کے بازار میں بھیج کر یہ اعلان کرواتے کہ : ہم نے اس کی گواہی کو رد کردیا ہے (یہ جھوٹا ہے) ۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (يقول).
(٢) في [أ، ح، ط]: (دفعنا).