مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24550
باب: جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے؟
شاهد الزور ما يصنع به؟
حدیث نمبر: 24550
٢٤٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن عاصم (بن) (١) عبيد اللَّه عن (عبد اللَّه بن) (٢) عامر بن ربيعة قال: شهدت عمر بن الخطاب أقام (شاهد) (٣) زور عشية في إزار ينكت نفسه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عامر بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے جھوٹے گواہ کو شام کے وقت ایک ازار میں کھڑا کیا ہوا تھا، وہ اپنے آپ کو کرید رہا تھا۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، ز، جـ].
(٣) في [أ، ح، ط]: (شاهدا).