مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24537
باب: اس بستی کو قبول کرنا جس میں مختلف گھر بھی ہوں اور درخت بھی
القرية (تقبل) وفيها العلوج والنخل
حدیث نمبر: 24537
٢٤٥٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن عبيدة عن إبراهيم قال: سأله رجل وأنا أسمع: أيتقبل الرجل الأرض فيها العلوج والثمار والبيوت، فقال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ میرے سنتے ہوئے ابراہیم سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ : کیا آدمی ایسی زمین کو قبول کرے گا جس میں علوج (عجمی کاشتکار) اور پھل اور گھر ہوں ؟ فرمایا کہ نہیں۔