مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24536

باب: اس بستی کو قبول کرنا جس میں مختلف گھر بھی ہوں اور درخت بھی

القرية (تقبل) وفيها العلوج والنخل

حدیث نمبر: 24536
٢٤٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي عن الشيباني قال: سألت سعيد بن جبير عن القرية يتقبلها وفيها العلوج والبيوت والنخل والشجر فكره ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ کیا ایسے گاؤں کو (علاقہ) قبول کریں گے جس میں علوج (عجمی کاشتکار)، گھر، درخت اور کھجور کے باغ ہوں ؟ آپ نے اس کو ناپسند کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24536
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23486»