مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
القرية (تقبل) وفيها العلوج والنخل باب: اس بستی کو قبول کرنا جس میں مختلف گھر بھی ہوں اور درخت بھی
حدیث نمبر: 24536
٢٤٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي عن الشيباني قال: سألت سعيد بن جبير عن القرية يتقبلها وفيها العلوج والبيوت والنخل والشجر فكره ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ کیا ایسے گاؤں کو (علاقہ) قبول کریں گے جس میں گھر درخت اور کھجور کے باغ ہوں ؟ آپ نے اس کو ناپسند کیا۔