مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24528

باب: جس کے متعلق کلام کرنا گواہ کے لئے مناسب نہیں

فيما لا ينبغي للشاهد أن يتكلم به

حدیث نمبر: 24528
٢٤٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (حسن) (١) بن صالح عن الجعد بن ذكوان قال: تقدم رجل إلى شريح، قال: فدعا بشاهد له فقال: (أين) (٢) ربيعة (الكويفر) (٣) فجاء فقال شريح: أقررت (بكويفر) (٤)، فرد شهادته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعد بن ذکوان سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت شریح کے پاس حاضر ہوا، اور اس نے اپنے گواہ کو بلایا اور کہا : چھوٹا کافر ربیعہ کہاں ہے ؟ وہ آیا تو حضرت شریح نے فرمایا : تو نے کو یفر (چھوٹے کافر) کا اقرار کرلیا، پھر اس کی گواہی کو رد فرما دیا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، ز، جـ]: (حسين).
(٢) في [أ، ح، ط، جـ]: (ابن).
(٣) في [أ، ح، ط]: (الكومر)، وفي [ز]: (الكوفير).
(٤) في [هـ]: (بكفرك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24528
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24529، ترقيم محمد عوامة: 23479»