مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24527

باب: جس کے متعلق کلام کرنا گواہ کے لئے مناسب نہیں

فيما لا ينبغي للشاهد أن يتكلم به

حدیث نمبر: 24527
٢٤٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن عمارة بن عمير قال: شهد رجلان عند شريح لرجل على شيء -قال الأعمش: أراه قال: على بغل- فقالا: (نشهد أن) (١) هذا اشتراه من هذا، قال أحد الشاهدين: (و) (٢): أشهد أنه فاجر، فقال شريح: وما يدريك أنه فاجر؟ قم، لا شهادة لك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمارۃ سے مروی ہے کہ قاضی شریح کے پاس دو آدمیوں نے کسی شخص کے بارے میں کسی معاملے میں گواہی دی۔ اعمش فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے وہ گواہی خچر کے بارے میں تھی۔ گواہوں نے کہا کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ اس نے یہ خچر فلاں سے خریدا ہے۔ پھر ان میں سے ایک گواہ نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یہ فاجر شخص ہے۔ شریح نے فرمایا کہ تجھے کیسے پتہ ہے کہ یہ فاجر ہے ؟ کھڑا ہوجا تیری گواہی قبول نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [هـ، ح]: (تشهدان).
(٢) في [أ، هـ]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24527
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24531، ترقيم محمد عوامة: 23478»