مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
شهادة شاهد مع يمين الطالب باب: گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
حدیث نمبر: 24503
٢٤٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن حصين قال: قضى عليَّ عبد اللَّه (بن عتبة) (١) (بشهادة) (٢) شاهد مع يمين صاحب الحق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے میرے خلاف صاحب حق کے لئے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (شهادة)، وكذلك [أ، ح].