مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24502
باب: گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
شهادة شاهد مع يمين الطالب
حدیث نمبر: 24502
٢٤٥٠٢ - فقال شيخ من مشيختهم -أو قال (١): من (كبرائهم) (٢) - شهدت شريحًا يقضي باليمين مع الشاهد.مولانا محمد اویس سرور
ان کے مشائخ میں سے ایک شیخ نے، یا فرمایا کہ ان کے بڑوں میں سے ایک نے کہا : میں حضرت شریح کے پاس حاضر تھا، انہوں نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ کیا۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، ح]: (كراتهم).