مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24501
باب: گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
شهادة شاهد مع يمين الطالب
حدیث نمبر: 24501
٢٤٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن محمد بن عجلان عن أبي الزناد أن عبد الحميد كان [يقضي باليمين بالكوفة مع الشاهد، قال: فأنكر (ذلك) (١) عليه (٢) ناس من أهل الكوفة، (فكتب) (٣) إلى عمر بن عبد العزيز فكتب ⦗٥٢٢⦘ إليه أن] (٤) يقضي باليمين مع الشاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الزناد سے مروی ہے کہ حضرت عبد الحمید کوفہ میں ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرما دیتے تھے، کوفہ والوں نے ان پر انکار کیا، انہوں نے اس کے متعلق حضرت عمر بن عبد العزیز کو خط لکھا، حضرت عمر بن عبد العزیز نے ان کو لکھا کہ وہ ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمائیں۔
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ].
(٢) في [ز]: زيادة (ذلك).
(٣) في [هـ]: (وكتب).
(٤) سقط من: [ح]: ما بين المعكوفين.