مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24498
باب: گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
شهادة شاهد مع يمين الطالب
حدیث نمبر: 24498
٢٤٤٩٨ - قال: وقضى بها علي ﵁ (١) بين أظهركم (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی تمہارے سامنے اس کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لم يلق عليًا.