مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24497
باب: گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
شهادة شاهد مع يمين الطالب
حدیث نمبر: 24497
٢٤٤٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (جعفر) (١) بن محمد ⦗٥٢١⦘ عن أبيه أن النبي ﷺ قضى بشهادة (شاهد) (٢) ويمين (٣).مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔
حواشی
(١) في [ز]: (جعد).
(٢) سقط من: [جـ].