مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24468
باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
حدیث نمبر: 24468
٢٤٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي عن زياد قال: ﴿وَفَصْلَ الْخِطَابِ﴾، أما بعد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زیاد فرماتے ہیں کہ وفصل الخطاب سے اما بعد مراد ہے۔