مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده باب: کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
حدیث نمبر: 24443
٢٤٤٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام عن (أبيه) (١) قال: مكتوب في التوراة: لا تخن الخائن، خيانته (تكفيك) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ تورات میں لکھا ہوا ہے کہ : خائن کے ساتھ خیانت مت کر، اس کی خیانت تیرے لئے کافی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) في [ح، ط]: (يكفيك).