مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24444

باب: کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے

في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده

حدیث نمبر: 24444
٢٤٤٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [وكيع قال: حدثنا] (١) مسكين أبو هريرة التيمي (قال) (٢): سألت مجاهدًا عن (ذلك) (٣) فقال: (لا) (٤) (تخونه) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا : اس کے ساتھ خیانت مت کرو۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، هـ].
(٣) في [أ، جـ]: (ذاك).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) في [هـ]: (يحويه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24444
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23401»