حدیث نمبر: 24441
٢٤٤٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سألت الحكم عن الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده، فيقع له عنده المال، قال الحكم: قال إبراهيم: لا بأس أن يقبض ما لم (يخف) (١) أن يستحلف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک شخص پر دین ہے اور وہ اس کا انکار کرتا ہے، پھر اس کے بعد اس شخص کا مال آگیا ؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب اس کو خوف نہ ہو کہ اس سے قسم اٹھوائی جائے گی تو وہ قبضہ کرلے تو کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (يحلف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24441
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24441، ترقيم محمد عوامة 23399)