مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24440
باب: کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده
حدیث نمبر: 24440
٢٤٤٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن سعيد عن الحكم عن إبراهيم قال: يقبض ما لم يحلف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ قبضہ کرے گا جب تک قسم نہ اٹھوا لے۔