مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره السلم في الحرير باب: جو حضرات ریشم میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 24419
٢٤٤١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل وشريك عن أبي إسحاق عن مسروق أنه كره السلم في الحرير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق ریشم کی بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں۔