مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24414
باب: جن حضرات نے ریشم میں سلم کرنے کی اجازت دی ہے
(في السلم في الحرير: من رخص فيه)
حدیث نمبر: 24414
٢٤٤١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن جابر عن سالم والقاسم وطاوس ومجاهد ومحمد بن علي وعطاء قالوا: لا بأس (بالسلم) (١) في الحرير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم، حضرت قاسم، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد ، حضرت محمد بن علی اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ریشم میں بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (في السلم).