مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24413
باب: جن حضرات نے ریشم میں سلم کرنے کی اجازت دی ہے
(في السلم في الحرير: من رخص فيه)
حدیث نمبر: 24413
٢٤٤١٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن الأعمش عن إبراهيم قال: لا بأس به] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، هـ].