حدیث نمبر: 24414
٢٤٤١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن جابر عن سالم والقاسم وطاوس ومجاهد ومحمد بن علي وعطاء قالوا: لا بأس (بالسلم) (١) في الحرير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد ، محمد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ریشم میں بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہمیں امید ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (في السلم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24414
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24414، ترقيم محمد عوامة 23374)