مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24397

باب: کھوٹے سکّوں کو خرچ کرنے کا بیان

في إنفاق الدرهم الزيف

حدیث نمبر: 24397
٢٤٣٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن أبيه عن رجل من السمانين قال: قال علي: إذا كان لأحدكم (دراهم) (١) لا (تنفق) (٢) عنه (فليبتع ⦗٤٩٢⦘ بها) (٣) ذهبا (وليبتع) (٤) بالذهب ما ينفق عنه (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ اگر تم میں سے کسی کے پاس کھوٹے سکے ہوں تو ان سے سونا خرید لے ، اور پھر سونے سے وہ کوئی ایسی شے خرید لے کہ جس میں سے خرچ بھی کرسکے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (درهم).
(٢) في [أ، هـ]: (ينفق).
(٣) في [هـ]: (فليبتاع لها).
(٤) في [ح، هـ]: (فليبتاع).
(٥) مجهول؛ لإبهام الرجل.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24397
تخریج حدیث «أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5786، ترقيم محمد عوامة: 23357»