مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24396
باب: کھوٹے سکّوں کو خرچ کرنے کا بیان
في إنفاق الدرهم الزيف
حدیث نمبر: 24396
٢٤٣٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن أبي فروة سمع ابن أبي ليلى قال: قال عمر: من زافت عليه وَرِقُه فلا (يحالف) (١) الناس أنها طيبة، ولكن ليخرج بها إلى السوق فليقل: من يبيعني هذه الدراهم الزيوف بنحو ثوب أو حاجة من حاجته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جس کے پاس کھوٹے سکّے آئیں تو اس کو لوگوں کے سامنے یوں قسم نہیں کھانی چاہیئے کہ یہ ٹھیک ہیں۔ اس کو چاہیئے کہ ان کو بازار میں لے جائے اور یوں کہے کہ کون مجھے ان کھوٹے سکوں کے بدلے کپڑا یا اس جیسی کوئی چیز دے گا، یا کوئی حاجت کی چیز مجھے فروخت کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (يخالف).