مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في شهادة الأقطع باب: جس کے ہاتھ حد میں کٹے ہوں اُس کی گواہی کا بیان
حدیث نمبر: 24381
٢٤٣٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة وحميد عن الحسن أن رجلًا من قريش سرق بعيرًا، فقطع النبي ﷺ يده، قال: وكانت تجوز شهادته (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ قریش کے ایک شخص نے چوری کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ہاتھ کٹوا دئیے، اور اس کی گواہی قبول کرتے تھے۔