مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في شهادة أهل الكتاب بعضهم على بعض باب: اہل کتاب کی ایک دوسرے پر گواہی
حدیث نمبر: 24378
٢٤٣٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط (بن) (١) محمد عن أشعث عن الشعبي قال: تجوز شهادتهم للمسلمين بعضهم على بعض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے بھی اسی طرح مروی ہے کہ مسلمانوں کے حق میں اہل کتاب کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا جائز ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).