مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
شهادة أهل الشرك بعضهم (على بعض) باب: مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا
حدیث نمبر: 24365
٢٤٣٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (قال) (١) سفيان: الإسلام ملة والشرك ملة، تجوز شهادة بعضهم على بعض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اسلام ایک مذہب ہے، اور کفر پورا ایک ملت و مذہب ہے۔ ان میں سے بعض کی گواہی بعض پر قبول ہے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم اسی طرح کہتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (حدثنا).