مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24363

باب: مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا

شهادة أهل الشرك بعضهم (على بعض)

حدیث نمبر: 24363
٢٤٣٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن عون (بن) (١) معمر عن إبراهيم الصائغ قال: سألت (نافعًا) (٢) عن شهادة أهل الكتاب بعضهم على بعض، فقال: تجوز.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم الصائغ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے اہل کتاب میں بعض کی بعض کے خلاف گواہی کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا جائز ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (نافع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24363
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23326»