مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24362

باب: مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا

شهادة أهل الشرك بعضهم (على بعض)

حدیث نمبر: 24362
٢٤٣٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا خالد بن عبد الرحمن ابن بكير السلمي عن ابن سيرين قال: شهدت شريحا أجاز شهادة قوم من أهل الشرك بعضهم على بعض (بخفافهم نقع) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح کی خدمت میں حاضر تھا، آپ نے مشرکوں میں سے ایک گروہ کی ایک دوسرے کے خلاف گواہی قبول فرمائی، جبکہ ان کے موزوں پر غبار تھا۔

حواشی
(١) ساقطة من [جـ] والنقع: الغبار.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24362
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10230، 15531، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (11/451) [دون رقم في الترقيم المختار]، ترقيم محمد عوامة: 23325»