مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: الكفيل غارم باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفیل ضامن ہو گا
حدیث نمبر: 24329
٢٤٣٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة (عن أشعث) (١) عن عامر عن شريح قال: الكفيل غارم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کفیل ضامن ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].