مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن الرجل فيهلك باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
حدیث نمبر: 24289
٢٤٢٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن (عون) (١) عن محمد بن سيرين قال: الرهن بما فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ رہن کی قیمت بقدر قرضہ کم کردیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ط]: (عمر).