مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن الرجل فيهلك باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
حدیث نمبر: 24287
٢٤٢٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عاصم عن عمران القطان عن (مطر) (١) عن عطاء قال: ما زلنا نسمع أن الرهن بما فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مرہونہ چیز اس مال کے بدلہ میں ہوجائے گی جس ک ی وجہ سے رہن رکھی گئی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (مطرف).