مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24286
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
في الرجل يرهن الرجل فيهلك
حدیث نمبر: 24286
٢٤٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عبد الملك (عن) (١) عطاء قال: ما زلنا [نسمع] (٢) أن الرهن بما فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم نے ہمیشہ یہی سنا کہ مرہونہ چیز اس مال کے بدلہ میں ہوجائے گی جس کی وجہ سے رہن رکھی گئی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) سقط من: [ط].