مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن الرجل فيهلك باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
حدیث نمبر: 24284
٢٤٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: قال: رسول اللَّه ﷺ: "لا يغلق الرهن (١)، هو لمن رهنه، له غنمه وعليه غرمه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مرہونہ شے کو روک کر نہیں رکھاجا سکتا۔ یہ اسی کا حق ہے جس نے اس کو رہن رکھوایا ہے۔ مرہونہ شے کی غنیمت (یعنی بڑھوتی اور نمو) بھی ا سی کا ہے اور اس کا تاوان بھی اسی پر ہے۔
حواشی
(١) أي: أن المرتهن لا يتملك العين المرهونة بمجرد مضي مدة أجل الدين.