مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن الرجل فيهلك باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
حدیث نمبر: 24281
٢٤٢٨١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل عن عامر قال: الرهن بما فيه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مرہونہ چیز اس مال کے بدلہ میں ہوجائے گی جس ک ی وجہ سے رہن رکھی گئی ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [أ، ح، هـ].