مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24275
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
في الرجل يرهن الرجل فيهلك
حدیث نمبر: 24275
٢٤٢٧٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن عون عن محمد بن سيرين قال: الرهن بما فيه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
حواشی
(١) الخبر سقط من: [جـ].