مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24274
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
في الرجل يرهن الرجل فيهلك
حدیث نمبر: 24274
٢٤٢٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: (الرهن) (١) بما فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ رہن کی قیمت کی بقدر کمی کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (الزهري).